سید عاطف علی
لائبریرین
عجیب غم ہے بھئی۔ دنیا گرمی سے بیزار ہے اور ۔۔۔۔۔۔غم تو یہ کہ موسم ٹھنڈا پڑ گیا ابھی۔
عجیب غم ہے بھئی۔ دنیا گرمی سے بیزار ہے اور ۔۔۔۔۔۔غم تو یہ کہ موسم ٹھنڈا پڑ گیا ابھی۔
عاطف بھیا دماغ تو پہلے ہی چل رہا ہے۔ رفتار کم کرنی ہے۔ اس کا حل بتائیے۔غلط نہیں کہہ رہا گرمی کا علاج ہوگا تو دماغ اچھا کام کرے گس۔
ظاہر ہے ہم لوگ گرمیوں کو ترستے ہیں لیکن بادل ہیں کہ ہر روز برستے ہیںعجیب غم ہے بھئی۔ دنیا گرمی سے بیزار ہے اور ۔۔۔۔۔۔
طوطے سے پوچھ کر بتاتاہون۔عاطف بھیا دماغ تو پہلے ہی چل رہا ہے۔ رفتار کم کرنی ہے۔ اس کا حل بتائیے۔
ضرور دیکھیں گے کسی وقت۔طارق مہتا کا الٹا چشمہ۔۔۔
صدائیں دے رہا ہے طوطا کہ میکوں ہر بات میں مت گھسیٹئے۔طوطے سے پوچھ کر بتاتاہون۔
سیانا ہے تو مشورے بھی دینے پڑیں گے طوطے کو۔صدائیں دے رہا ہے طوطا کہ میکوں ہر بات میں مت گھسیٹئے۔
ڑے شور مچاتا ہو گا ٹیں ٹیں کر کے۔شور نہیں مچاتا ۔
زور و سور سے سور مچاتا ہے۔سور مچاتا ہو گا
رکھ لیتے ہیں۔ژوبی
مشورے قیمتی ہوتے ہیں۔
ذرا دو دن کے لیے ادھار دیں پھر۔سیانا ہے تو مشورے بھی دینے پڑیں گے طوطے کو۔
ڈنڈی نہ مارنا لیکن۔ذرا دو دن کے لیے ادھار دیں پھر۔
ڈرا دھمکا کر مت بھیجئے گا طوطے کو۔ذرا دو دن کے لیے ادھار دیں پھر۔
دل دہل جائے گا تو مشورہ غلط دے گا۔ڈرا دھمکا کر مت بھیجئے گا طوطے کو۔
دل ہی نہیں مانتا کسی پر ظلم کرنے کو۔ڈنڈی نہ مارنا لیکن۔
خوب دل پایا ہے۔دل ہی نہیں مانتا کسی پر ظلم کرنے کو۔