بڑے مگ میں چاہئیے دائم کو چائے۔ یہ ہمارا ہوا۔چائے حاضر ہے
یوں تو سلامی دی جاتی ہے آپاایک بڑا مگ اور ایک سو ایک کیک رسک
وہ پتہ نہیں کن بادلوں میں چھپے ہیں
ویسے ایسا تو کچھ نہیں کہا !!!!!ہمارا کچھ کہا برا لگ گیا جو مہمان چائے پیے بغیر چلے گئے🙄
ناجانے کس جہاں میں کھو گئے
نہیں بالکل بھی نہیں۔ویسے ایسا تو کچھ نہیں کہا !!!!!