گُلِ یاسمیں
لائبریرین
ثمر کیا ملے گا بتانے کا؟چلیے، ایک بات بتائیے
ثمر کیا ملے گا بتانے کا؟چلیے، ایک بات بتائیے
ٹوٹل تیار۔۔۔ پوچھئیےثواب ہوگا
ٹَک بسکٹثمر کیا ملے گا بتانے کا؟
تیار ہو جائیے بتائیے کے لیے:ٹوٹل تیار۔۔۔ پوچھئیے
تو دیجئیے پہلے۔۔۔کب سے صرف خالی چائے پی رہے ہم۔ٹَک بسکٹ
تیار ہو جائیے بتائیے کے لیے:
محفل میں موسیقی وغیرہ کی کوئی لڑی ہے؟ میں نے کافی ڈھونڈ لی نہیں ملی۔
پہلے یہ بتائیے کہ موسیقی ۔۔۔ مطلب گانے کا مقابلہ یا شئیرنگتیار ہو جائیے بتائیے کے لیے:
محفل میں موسیقی وغیرہ کی کوئی لڑی ہے؟ میں نے کافی ڈھونڈ لی نہیں ملی۔
بتاتے ہیں اگر ملتی ہے تو۔۔۔پاک و ہند کا کلاسیکی موسیقی ذخیرہ
بہن جی! میرا مطلب: شیئرنگپہلے یہ بتائیے کہ موسیقی ۔۔۔ مطلب گانے کا مقابلہ یا شئیرنگ
اچھا...!بتاتے ہیں اگر ملتی ہے تو۔۔۔
یاد داشت میں تو ہوگا۔ایسے تو ہم نے کبھی دھیان نہیں دیا اس طرف۔
یاہوووووو۔۔۔ چاہے کوئی مجھے جنگلی کہےبہن جی! میرا مطلب: شیئرنگ
ہم نے اپنی یاداشت دان کر دییاد داشت میں تو ہوگا۔
ویسے بھی کسی کام کی نہ تھیہم نے اپنی یاداشت دان کر دی
نہ ہو جو چیز کسی کام کی۔ اسے پاس رکھ کر کرنا بھی کیا ہوتا ہےویسے بھی کسی کام کی نہ تھی
وہ کیا کہتے ہیں، لتا، نور جہان، رفیع، وغیرہ وغیرہ اس قسم کےہم نے اپنی یاداشت دان کر دی
مالِ مفت سمجھ کر رکھ لینا چاہیےنہ ہو جو چیز کسی کام کی۔ اسے پاس رکھ کر کرنا بھی کیا ہوتا ہے
لیکن اپنا دماغ مفت کا کیسے ہوتا ہے؟مالِ مفت سمجھ کر رکھ لینا چاہیے