دائم جی
محفلین
صرف ڈائیلاگ پر توجہ رہی ہماری۔ کہانی کچھ خاص نہ تھیضرور ہم بھی اس کی آخری کچھ اقساط اب دیکھ ہی ڈالیں گے۔
صرف ڈائیلاگ پر توجہ رہی ہماری۔ کہانی کچھ خاص نہ تھیضرور ہم بھی اس کی آخری کچھ اقساط اب دیکھ ہی ڈالیں گے۔
شک نہیں اس میں کوئی۔صرف ڈائیلاگ پر توجہ رہی ہماری۔ کہانی کچھ خاص نہ تھی
صحن میں یہ طوطے کیو ں بار بار روفی بھیا کو بلا رہے ہیںضرور ہم بھی اس کی آخری کچھ اقساط اب دیکھ ہی ڈالیں گے۔
سلامت رہیں۔شک نہیں اس میں کوئی۔
ژوبی ٹیں ٹیں کر رہے ہیں۔ شور نہیں۔صحن میں یہ طوطے کیو ں بار بار روفی بھیا کو بلا رہے ہیں
ژولیدہ بیان ڈرامہ ہے کافی۔ البتہ دیکھنے کی تجویز میں بھی دوں گاسیما آپا نے کل ایک ڈرامہ بتایا تھا* حسرت* اب وہ دیکھیں گے پتہ نہیں کیسا ہے
زندگی اسی کا نام ہےژولیدہ بیان ڈرامہ ہے کافی۔ البتہ دیکھنے کی تجویز میں بھی دوں گا
زندگی رہی تو آنے والے دنوں میں ضرور دیکھیں گےژولیدہ بیان ڈرامہ ہے کافی۔ البتہ دیکھنے کی تجویز میں بھی دوں گا
ڑ بھی تو ایک حرف کی زندگی ہے۔ اس کا کچھ سوچا؟زندگی اسی کا نام ہے
ڈراموں کا مجموعہ ہے زندگیزندگی اسی کا نام ہے
دماغ مصروف ہے فی الحال سوچنے کا وقت نہیںڑ بھی تو ایک حرف کی زندگی ہے۔ اس کا کچھ سوچا؟
رہے نام اللہ کا۔ انسان کی زندگی کیا ہے؟ یہ زندگی کے میلے، دنیا میں کم نہ ہوں گے، افسوس ہم نہ ہوں گےڑ بھی تو ایک حرف کی زندگی ہے۔ اس کا کچھ سوچا؟
خیر سے عاطف مہیا اس وقت ہوم منسٹر سے حلوہ بنانے کی ترکیب پوچھ رہے ہوں گے
چونکہ بات صرف اتنی سی ہےرہے نام اللہ کا۔ انسان کی زندگی کیا ہے؟ یہ زندگی کے میلے، دنیا میں کم نہ ہوں گے، افسوس ہم نہ ہوں گے
چونکہ بات صرف اتنی سی ہے
روز ازل تو ننگے پنڈے آؤندا ایس جہانے
ایک کفن دی خاطر بندہ کنا ں پینڈا کردا اے
جی جی۔۔۔سوجی کا نہیں بلکہ گندم کے آٹے کا۔ سوجی کا حلوہ تو عاطف بھیا منٹو ں میں بنا لیتے ہیں
ثواب ہوگاچلیے، ایک بات بتائیے