گُلِ یاسمیں
لائبریرین
مانگی دعا ہمارے لیے بھی؟نوازشات
نماز کے لیے گیا تھا
مانگی دعا ہمارے لیے بھی؟نوازشات
نماز کے لیے گیا تھا
لالی جی! آپ خود دعا ہیں.مانگی دعا ہمارے لیے بھی؟
لیکن دو بار کیوں بتایا؟نوازشات
نماز کے لیے گیا تھا
گل یاسمیں۔۔۔ لالی سے ہمیں لال عشق کا ایک کردار یاد آ جاتا ہےلالی جی! آپ خود دعا ہیں.
کیا یہ دو بار پوسٹ ہو گیا؟ اوہو! انٹرنیٹ سروس کی وجہ سے ڈبل ٹیپ ہوالیکن دو بار کیوں بتایا؟
توآاپ کو یاد رہا کہ ہمیں پہلی بار میں بتائی بات سمجھ میں نہیں آتی
قینچی سے کاٹ کر انٹرنیٹ کی تار کو دوبارہ جوڑیئےکیا یہ دو بار پوسٹ ہو گیا؟ اوہو! انٹرنیٹ سروس کی وجہ سے ڈبل ٹیپ ہوا
فٹافٹ ٹھیک ہو جائے گا۔قینچی سے کاٹ کر انٹرنیٹ کی تار کو دوبارہ جوڑیئے
گل بٹیا ہیں ہماری انکو پیار سے پکارنے کا اختیار صرف ہمارے پاس ہےلالی جی! آپ خود دعا ہیں.
لال عشقگل یاسمیں۔۔۔ لالی سے ہمیں لال عشق کا ایک کردار یاد آ جاتا ہے
غلطی معاف ہو سکتی ہے؟ 🙄گل بٹیا ہیں ہماری انکو پیار سے پکارنے کا اختیار صرف ہمارے پاس ہے
کس کس کو روکیں گی آپا۔۔۔ دنیا بڑی ظالم ہے دل توڑ کے نستی ہےگل بٹیا ہیں ہماری انکو پیار سے پکارنے کا اختیار صرف ہمارے پاس ہے
عافیت ہوئی مان لی آپ نےغلطی معاف ہو سکتی ہے؟ 🙄
عادت تو نہیں پڑی نا اس کے ڈائیلاگ بولنے کی؟لال عشق
زبردست ڈرامہ تھا۔ خاص کر ڈائیلاگ قیامت
ظاہر ہے۔ ہم ہی مانگتےعافیت ہوئی مان لی آپ نے
طرح طرح کے ڈائیلاگ تھے۔ اب تو یاد بھی نہیں رہےعادت تو نہیں پڑی نا اس کے ڈائیلاگ بولنے کی؟
طاہرہ بھی یہی کہہ رہیں ہیںظاہر ہے۔ ہم ہی مانگتے
طبیعت خوش ہو گئی ہماری کہ آپ نے دوبارہ سے چائے کی خواہش ظاہر نہیں کیظاہر ہے۔ ہم ہی مانگتے
ضرور ہم بھی اس کی آخری کچھ اقساط اب دیکھ ہی ڈالیں گے۔طرح طرح کے ڈائیلاگ تھے۔ اب تو یاد بھی نہیں رہے