سید عاطف علی
لائبریرین
نرم کھچڑی تو ہے دانت کی ضرورت بھی نہیں۔نہیں وہ آپ کیسے کھا سکتے ہیں۔ آپ دوسری لڑی میں پنگھوڑا سنبھالےہوئے ہیں
نرم کھچڑی تو ہے دانت کی ضرورت بھی نہیں۔نہیں وہ آپ کیسے کھا سکتے ہیں۔ آپ دوسری لڑی میں پنگھوڑا سنبھالےہوئے ہیں
مگر گلے میں چاول پھنسنے کا بھی ڈر ہے۔ آپ فیڈر سے ہی کام چلائیے بھیا۔نرم کھچڑی تو ہے دانت کی ضرورت بھی نہیں۔
لو جی یہاں بھی وہاں بھی۔۔۔ چھتیں پھاڑی جا رہی ہیں
قینچی سے کتر دیں گے ہم روئی کو۔ ورنہ چوہوں سے کتروا دیں گے۔کہیں ایسا نہ ہو کہ قہقہوں کی آواز یہاں ہمارے شہر تک بھی پہنچ جائے۔ کان میں روئی دینے کا انتظام کر کے رکھوں؟
صحیح کہا بالکلضروری ہے کہ کام کا کام کیا جا ئے ہر روز۔ اور آج کا کام کل پر نہ چھوڑا جائے
شاباش بھی دیجئیےصحیح کہا بالکل
سیما کی ڈھیروں دعائیں اور پیارشاباش بھی دیجئیے
زبردست ہو گیا یہ تو۔سیما کی ڈھیروں دعائیں اور پیار