ڈبیا ماچس کی لینے چلے گئے کیونکہ عاطف بھیا کو آگ جلانے کے لیے پڑوسی نے جلتا کوئلہ دینے سے انکار کر دیا۔ڑے یہ روفی بھیا جھلک دکھلا کےکہاں گئے
دی نا آواز۔۔۔
یہ تو بہت اچھی ترکیب ہےآپا ہم نے فریز کیے پکوڑوں کو ائیر فرائر میں گرم کیا تو ایسے خستہ اور کرکرے ہوئے جیسے ابھی بنائے ہیں۔
واہ واہ کیا بات ہےآپا ہم نے فریز کیے پکوڑوں کو ائیر فرائر میں گرم کیا تو ایسے خستہ اور کرکرے ہوئے جیسے ابھی بنائے ہیں۔
مزے کے ہوجاتے ہونگے یہ ائر فرائیر بڑے کام کئ چیز ہے ۔۔نہ صرف پکوڑے بلکہ ایک دن پہلے کے بنے سموسے بھی ائیر فرائر میں گرم ہو کر خستہ ہوتے ہیں۔
گرا دی نا چائے۔۔۔ اب ثمرین کو چولہا صاف کرنا پڑے گالیجیے ہماری چائے ابل گئی پین سے