سیما علی
لائبریرین
خیر و عافیت ہو آپکی شکیل بھائیشکیل دل کی اتھاہ گہرائیوں سے شکر گزار ہے ۔
بھابھی جی کیسی ہیں
کبھی انکی آمد بھی ہونا چاہیے اس لڑی میں
خیر و عافیت ہو آپکی شکیل بھائیشکیل دل کی اتھاہ گہرائیوں سے شکر گزار ہے ۔
پر ہم نے ٹھیک کر دیا ہے
بھول گیا۔۔۔ اوہ۔۔۔ سب کو محفل کی سالگرہ مبارک ہو۔غور سے سننا ہے کہ کوچہ آلکساں میں بالکل نہیں جانا اور
عقل و دانش کے جواہر بکھیرنا ہے پتہ بھی ہے کچھ محفل کی سالگرہ بھی ہے ۔
آپکو بھی بہت بہت مبارکبھول گیا۔۔۔ اوہ۔۔۔ سب کو محفل کی سالگرہ مبارک ہو۔
ویسے چائے ہی بنا کر لائے ابھی ابھی۔ اور اب پینے لگے۔ جاسمن آپا کے پسوڑی کہنے پر اتنی ہنسی آئی کہ نیند ہی اڑ گئی۔ٹوٹ گیا گل کا مگ
بٹیا کہاں ہیں اب تک چائے نہیں
ختم کی
مگ ہمیں ہمارے جیسے ہی لگتے ہیں۔نہ توڑا کریں ہمارے مگ ثمرین۔