سیما علی

لائبریرین
ظاہرہے ایک تو ملیریا کاخطره‌پھر ڈینگی کاخطرہ ۔۔۔۔

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص
ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے

ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20​

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ظاہرہے ایک تو ملیریا کاخطره‌پھر ڈینگی کاخطرہ ۔۔۔۔

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص
ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے

ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20​

طبیعت یہاں کے مچھروں کی بہت سادہ ہے۔ یہ تو علیشا ہی کچھ زیادہ نازک ہے۔
 
سیما علی

لائبریرین
زندگی کی سب سے بڑی خوبصورتی یہ ہے کہ وقت کے ساتھ ہر زخم کا مداوا ممکن ہے۔
جب تک انسان ٹوٹتا نہیں ہے، رب سے جڑتا نہیں ہے۔ خالی ہاتھوں میں اپنی کرچیاں لیکر جب بندہ اُس کے آگے پاش پاش ہوتا ہے تو وہ سمیٹ لیتا ہے، دوبارہ بناتا ہے اور وہ بہترین مصور ہے،

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص
ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے

ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20​

فرحت کیانی

لائبریرین
ژوبی وعلیکم السلام
ہماری جانب سے شاد و آباد رہیے
آپ سب کی رونق ہیں اور محفل کی سالگرہ بہت بہت مبارک آپکو بٹیا
خدا اس محفل کی رونقیں یوں ہی قائم دائم رکھے۔ آپ کو بھی محفل کی سالگرہ بہت مبارک ہو سیما آپا۔
کبھی ہم بھی سالگرہ کی تقریبات میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا کرتے تھے لیکن اب تو وقت ہی نہیں ملتا۔
 
سیما علی

لائبریرین
خدا اس محفل کی رونقیں یوں ہی قائم دائم رکھے۔ آپ کو بھی محفل کی سالگرہ بہت مبارک ہو سیما آپا۔
کبھی ہم بھی سالگرہ کی تقریبات میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا کرتے تھے لیکن اب تو وقت ہی نہیں ملتا۔
حال جان کر خوشی ہوئی سلامت رہیے شاد و آباد رہیے
بس درخواست ہے کہ اپنی قیمتی وقت سے تھوڑا سا وقت نکال کر محفل کو رونق بخش دیا کریں کیونکہ ایسا کوئی فورم نہیں جہاں اتنے مخلص اور اردو سے محبت کرنے والے لوگ ہوں ۔۔
خدا اس محفل کی رونقیں یوں ہی قائم دائم رکھے۔
آمین الہی آمین

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص
ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے

ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20​

سیما علی

لائبریرین
IMG-2872.jpg
چاہ اور چائے دونوں موجود اپنے چاہنے والو ں کے اتنظار میں
 
سیما علی

لائبریرین
ثمرین آپ بے فکر ہوجائیں چائے ہم نے بنا لی ہے ۔۔

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص
ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے

ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20​

Top