"ض " کو کس جرم کی سزا ملی؟صحت پر اثر پڑ جاتا ورنہ لڑی کی، اچھا کیا کہ ترتیب درست کردی
شکر ہے کہ ہم نے یہ مراسلہ دیکھ لیا اور آپ کا حکم بجا لائے۔ ورنہ نکمے کہلاتے۔
بٹیا یہ گلاب میزپر رکھ دیں
ڑے بھیا سور نہیںژے رے ژے تیری کون سی کَل سیدھی۔۔۔۔۔
گَل نہیں کَل جیسے شَور نہیں سَور ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پاون کرے سَور
رہ گئے ہم تو سور، ژے اور زہاں کے درمیاں۔ژے رے ژے تیری کون سی کَل سیدھی۔۔۔۔۔
گَل نہیں کَل جیسے شَور نہیں سَور ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پاون کرے سَور
ڈری بیٹھیذرا بتائے کوئی کہ ثمرین نے چائے بنائی یا نہیں۔
دوباہ؟ڈری بیٹھی
ہیں کچھ توڑ کے
حال انکا پتہ تو ہے آپکو
خدا معلوم کہ ثمرین ایسی کیوں ہو گئی ہیںدے دیں معافی ثمرین کو
جواب نہی دیتیں بس روئے جاتیں ہیںخدا معلوم کہ ثمرین ایسی کیوں ہو گئی ہیں