سیما علی

لائبریرین
تختی لکھ دی تاکہ غلطی کی گنجائش
نہ رہے


اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص
ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے

ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20​

 

سیما علی

لائبریرین
بٹیا!!!! علیشا
کیا کررہی ہیں


اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص
ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے

ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20​

 

سیما علی

لائبریرین
IMG-2951.jpg
محرم الحرام کا چاند نظر آنے اور نئے اسلامی سال کا آغاز ہوتے ہوئے ہی غلاف کعبہ کو تبدیل کر دیا گیا۔
مکۃ المکرمہ میں مسجد الحرام کی انتظامیہ اور الحرمین الشریفین کی
جنرل پرزیڈنسی نے غلاف کعبہ کو تبدیل کر دیا۔
کسوہ کو تبدیل کرنے کیلئے 159 تکنیکی ماہرین اور کاریگروں کو شامل کیا گیا، غلاف کعبہ کی تبدیلی کے وقت مسجد الحرام میں روح پرور مناظر دیکھنے کو ملے، ہزاروں کی تعداد میں نمازی اور زائرین موجود تھے جو اس روح پرور منظر کو دیکھ رہے تھے۔
 

سیما علی

لائبریرین
لحظہ و ساعت اللہ عزوجل کے بنائے ہوئے ہیں۔اور قرآن کریم میں بہت سے مقامات پر ان ماہ و سِنین کا ذکر آیا ہے لیکن اللہ تبارک و تعالیٰ نے اِن ماہ و ایام اور لیل ونہارکو ایک دوسرے پر فضیلت و برتری بخشی ہے۔
حرمت والے مہینے کے بدلے حرمت والا مہینہ ہے اور (دیگر) حرمت والی چیزیں ایک دوسرے کا بدل ہیں، پس اگر تم پر کوئی زیادتی کرے تم بھی اس پر زیادتی کرو مگر اسی قدر جتنی اس نے تم پر کی اور الله سے ڈرتے رہو اور جان لو کہ الله ڈرنے والوں کے ساتھ ہے۔
البقرة، 2: 194
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص
ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے

ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20​

 
Top