ویسے کتاب میںہوتے ہیں کچھ لوگ ایسے۔۔۔
بہت بری عادت ہے کتاب پر لکھنا۔
کیا خوب انداز تھالو اور سنو،خوب کہی، دھن نصیب!!!
یہ بھی گفتگوکا ایک اسٹائل تھا کبھی اِسی جہاں میں۔۔۔۔۔۔
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص
ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
قہوہ،چائے کا انتظام کیجئیے ہم راستے میں ہیں۔گُلِ یاسمیں نہیں آئیں ابھی تک۔
فش پکوڑے بھی ہو جائیں صبح سویرے تو کیا ہی بات ہے۔قہوہ،چائے کا انتظام کیجئیے ہم راستے میں ہیں۔
غریب کی دعائیں ملیں گی بہت وجیفش پکوڑے بھی ہو جائیں صبح سویرے تو کیا ہی بات ہے۔
ظروف آپا کی طرح نفیس ہوں لیکن۔عاطف بھیا آپ بھی پئیں گے چائے؟
طوطا رنگ کے لے آئیں خوبصورت سے نقش و نگار والے؟ظروف آپا کی طرح نفیس ہوں لیکن۔
سیما کا خیال ہے کھارادر کراچی کا صرافہ بازار ہےشاید راولپنڈی میں ہے صرافہ بازار۔ نام سنا ہوا ہے مگر یاد نہیں آ رہا کہ کہاں ہے