سیما علی
لائبریرین
بس بھئی بس یہ تو پھوہڑ پن ہے ۔۔۔ٹوٹی کرچیاں اٹھا رہی ہیں وہ
بس بھئی بس یہ تو پھوہڑ پن ہے ۔۔۔ٹوٹی کرچیاں اٹھا رہی ہیں وہ
اب بس دم سادھے دیکھتے رہئیے۔پرواز یار فتار تختی کی دیکھنے والی ہے ، واہ!
اب نہ توڑیں کروکریٹوٹی کرچیاں اٹھا رہی ہیں وہ
ہمارے کہنے میں نہیں ہیں وہ۔اب نہ توڑیں کروکری
یہ بڑے دنوں بعد ہوااب بس دم سادھے دیکھتے رہئیے۔
ویسے ان کی بات بھی ٹھیک ہے کہ توڑیں گے نہیں تو نئے کیسے لائیں گے۔ہمارے کہنے میں نہیں ہیں وہ۔
ویسے عاطف بھیا کی سنتی ہیں صرفہمارے کہنے میں نہیں ہیں وہ۔
نئے کام جو شروع کر رکھے ہیں آپایہ بڑے دنوں بعد ہوا
مگر کل سے تو ان کی بھی نہیں سُن رہیں۔ کہتی ہیں کہ کان میں درد ہے۔ کسی کی نہیں سنی جاتی۔ویسے عاطف بھیا کی سنتی ہیں صرف
محبت سے سب ہو جائے گا ان شاء اللہنئے کام جو شروع کر رکھے ہیں آپا
لو جی اور سنومگر کل سے تو ان کی بھی نہیں سُن رہیں۔ کہتی ہیں کہ کان میں درد ہے۔ کسی کی نہیں سنی جاتی۔
گُڑ زیادہ ڈالیں گے تو میٹھا ہو گا آپامحبت سے سب ہو جائے گا ان شاء اللہ
گل کراچی کا موسم ایسا ہی ہےلو آ گئیں بہاریں آیا سماں سہانا
ہر شے بدل رہی ہے کہیں تم بدل نہ جانا
کیسے نہ ہو ہماری گل جو ہیںگُڑ زیادہ ڈالیں گے تو میٹھا ہو گا آپا
کیا سُنیں آپا۔۔ دیکھا دیکھی ہمارے بھی کان بند۔لو جی اور سنو
قربان پھر بھی ایسے موسم کے۔گل کراچی کا موسم ایسا ہی ہے