گُلِ یاسمیں

لائبریرین
چائے بھی سلجھا تی ہے گتھیوں کو
جذبہ انسان کو کامیابی کی راہ پر گامزن کرتا ہے۔ جب کوئی شخص اپنے مقصد کے حصول کے لئے پورے دل و جان سے کوشش کرتا ہے تو وہ مشکلات کا سامنا کرتے ہوئے بھی پیچھے نہیں ہٹتا۔ جذبے کی طاقت سے انسان ناممکن کو ممکن بنا سکتا ہے اور وہ اپنی محنت اور لگن سے خوابوں کو حقیقت کا روپ دے سکتا ہے۔ یہی جذبہ انسان کو کامیاب اور کامران بناتا ہے۔
 

سیما علی

لائبریرین
ثمرین کو بلائیے ۔۔۔

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص
ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے


ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20​

 
Top