لیکن آپا مجبت تو قربانی بھی مانگتی ہے۔یہ بھی ہم نے سنتے آئے ہیں ۔محبت انکو بڑی ہے بھابھی سے ان رشتوں کو بھی ہمارے لکھنے والوں نے بڑا خراب کیا ہے رہی سہی کسر ڈراموں نے پوری کردی ہے
غلطی بھی تو سب سے ہی ہوتی ہے۔فرق کیا پڑتا ہے ۔ جب معافی مقصد ہو تو جو بھی قصور وار ہو۔
ظرف اعلی ہو تو معافی آسان ہو جاتی ہے۔عین ممکن ہے تختی نہ ہونے سے ہوجائے غلطی اور حرف بجائے خود سلگ اُٹھے کہ ہوئی اُس کی حق تلفی۔۔۔۔۔
تختی پیش ہے:
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص
ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20
طوطے نے بھی تائید کی بھیا کیعاطف تو
ظرف اعلی ہو تو معافی آسان ہو جاتی ہے۔
ضروری ہے جب معاف کیا جائے تو بھولا بھی جائے غلطیوں کو پر ہم ہیں بڑے عجیب معاف بھی کرتے ہیں اور دل میں بھی رکھتے ہیں بگاڑ یہیں سے شروع ہوتا ہے کیونکہ غلطیاں دفن نہیں کی جاتیں ۔۔فرق کیا پڑتا ہے ۔ جب معافی مقصد ہو تو جو بھی قصور وار ہو۔
صدمہ ہی رہنا تھا ورنہ۔۔۔ یہ تو بہت اچھا ہو گیا۔پر ہم بہت خوش چائے پلاتے ہیں
ہمارے فون
پر لاگ ان ہوا
شدید طلب چائے کی۔۔۔ہمارا السلام علیکمُ
آپ سب کی خدمت میں ۔
ژوب چھوڑ آئیں غصہ یا پھر ضب کو دے دیں۔شدید غصہ آرہا تھا ہمیں تو ۔۔
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص
ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20
زبردست بات کیژوب چھوڑ آئیں غصہ یا پھر ضب کو دے دیں۔
زیادہ میٹھی ہو جائیں گی۔ پہلے ہی کیا کم ہیں خیر سے۔ الحمد للہ۔ ہم ہی ناک میں دم کیا رکھتے ہیں۔وہی والی جلیبی کھلایا کرو انہیں ۔نمٹنے میں آسانی ہو گی۔