سیما علی

لائبریرین
اب
ترتیب کا خیال بھی رہے

ا
ب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش
ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے

ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20​

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
نادانی سے کی جانے والی غلطیاں اکثر بڑے مسائل کا سبب بن سکتی ہیں۔ جب انسان کسی معاملے میں مکمل معلومات یا تجربے کے بغیر فیصلہ کرتا ہے، تو وہ نادانی سے مشکلات میں پھنس سکتا ہے۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
مسائل سے بچنے کا ایک ہی راستہ ہے کہ پہلے معاملے پر اچھی طرح سوچ بچار کی جائے۔ اللہ پاک سے ہر صورت مدد کی طلب دعاؤں میں رہے۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
کاروباری شخص کو مذاکرات کی مہارت، وقت کی اہمیت، اور دوسروں کی رائے کا احترام کرنا بھی آنا چاہئیے تکنیکی معلومات کے علاوہ،
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
فرض کی درست ادائیگی کے ذریعے ہم اعتماد، احترام، اور سماجی ہم آہنگی کو فروغ دیتے ہیں، جو کہ کسی بھی معاشرتی یا پیشہ ورانہ ماحول میں کامیابی کی بنیاد ہوتی ہے۔

اس سے کوتاہی کو بھی معاشرتی مسئلہ سمجھ سکتے ہیں نا عاطف بھیا؟
 
سیما علی

لائبریرین
قلت ہے ایسے لوگوں کی

ا
ب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش
ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے

ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20​

سیما علی

لائبریرین
فرض کی درست ادائیگی کے ذریعے ہم اعتماد، احترام، اور سماجی ہم آہنگی کو فروغ دیتے ہیں، جو کہ کسی بھی معاشرتی یا پیشہ ورانہ ماحول میں کامیابی کی بنیاد ہوتی ہے۔

اس سے کوتاہی کو بھی معاشرتی مسئلہ سمجھ سکتے ہیں نا عاطف بھیا؟
غفلت نہیں برتنا چاہیے
 
Top