سیما علی

لائبریرین
ضروری ہے بہت طوطے کو ٹرین کرنا


اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص
ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے

ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20​

 

سیما علی

لائبریرین
شدید ضرورت ہے معاشرے میں سلیم
الطبع
لوگوں کی
جھوٹی رواداری‘ کا اظہار تو خیر سیاسی اغراض کے لیے کیا جاتا ہے لیکن افسوس کے قابل ان ’محققین‘ کا حال ہے، جو عقل کو سوچنے اور فکر کو حرکت کرنے کی زحمت دیئے بغیر اپنی مذہبی تحقیقات کا یہ عجیب نظریہ ظاہر فرمایا کرتے ہیں کہ ’’تمام مذاہب برحق ہیں‘‘۔
 

سیما علی

لائبریرین
سیاہ اور سفید کا کھلا ہوا فرق موجود ہے۔ ایک کہتا ہے کہ ’خدا ایک ہے‘۔ دوسرا کہتا ہے ’دو ہیں‘۔ تیسرا کہتا ہے ’تین ہیں‘۔ چوتھا کہتا ہے ’بہت سی قوتیں خدائی میں شریک ہیں‘۔ پانچویں کی تعلیم میں سرے سے خدا کا تصور ہی موجود نہیں۔ کیا یہ ممکن ہے کہ پانچوں سچے ہوں؟
 

سیما علی

لائبریرین
ژرف نگاہی کی ضرورت ہے
پس، حقیقت یہ ہے کہ ’اسلام‘ مذاہب میں سے ایک مذہب نہیں ہے بلکہ نوع انسانی کا اصل مذہب یہی ہے
اور باقی سب مذاہب اسی کی بگڑی ہوئی شکلیں ہیں۔ مذاہب میں جو کچھ ’حق‘ اور ’صدق‘ پایا جاتا ہے، وہ اسی اصل اسلام کا بچا کھچا اثر ہے۔ جس مذہب میں اس باقی ماندہ حق کی مقدار جتنی زیادہ ہے، اس میں اتنا ہی زیادہ ’اسلام‘ موجود ہے۔ رہے وہ اختلافات جو اصل ’اسلام‘ کے خلاف ہیں، تو یہ سب یقیناً باطل ہیں اور ان پر ’حق‘ کا حکم لگانا صریح ظلم ہے۔
 

سیما علی

لائبریرین
زور داری
اور
رواداری
میں بہت قرق ہے
عموماً لوگ اس غلط فہمی میں مبتلا ہیں کہ دس مختلف خیالات رکھنے والے آدمیوں کے مختلف اور متضاد خیالات کو درست قرار دینا ’رواداری‘ ہے۔
حالانکہ یہ دراصل ’رواداری‘ نہیں، عین منافقت ہے۔
 

سیما علی

لائبریرین
ڑے یہ کیا خشک گفتگو شروع کی ہم نے ۔۔۔


اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص

ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے

ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20

 

سیما علی

لائبریرین
ذی الحجہ
و محرم
ان میں سے محرم الحرام اسلامی سال کا پہلا مہینہ ہے جبکہ ذی الحجہ آخری مہینہ ہے۔ پہلے اور آخری دونوں مہینوں میں ایک قدر مشترک ہے اور وہ ہے” قربانی “۔
 

سیما علی

لائبریرین
ذی الحجہ
و محرم
ان میں سے محرم الحرام اسلامی سال کا پہلا مہینہ ہے جبکہ ذی الحجہ آخری مہینہ ہے۔ پہلے اور آخری دونوں مہینوں میں ایک قدر مشترک ہے اور وہ ہے” قربانی “۔
دونوں قربانیاں عظیم درجے پر فائر ہیں
یہ ایک آفاقی حقیقت ہے کہ اولاد آدم کو سب سے زیادہ عزیز اس کی اپنی اولاد ہوتی ہے۔ ذی الحجہ کے مہینے میں ابو الانبیاء حضرت ابراہیم علیہ السّلام کا اللہ کے حکم کے آگے سرنگوں ہوتے ہوئے اس کی رضا کی خاطر اپنے لخت جگر حضرت اسماعیل کو قربانی کے لیے لٹانا ہمیں اس بات کی تعلیم دیتا ہے
کہ ہم بھی رب العالمین کے سامنے اپنی جان و مال اور نفس کی قربانی کے لیے ہمہ وقت تیار رہیں۔
دوسری قربانی محرم الحرام کے مہینے میں نواسہ رسول
صلی اللہ علیہ وسلم)
جگر گوشہ بتول حضرت امام حسین علیہ السلام کی، اپنے اہل و عیال کے ساتھ کربلا کے میدان میں دی گئی۔ یہ قربانی ہمیں اس بات کا درس دیتی ہے کہ ظالم اور جابر حکمران کے سامنے گھٹنے نہیں ٹیکنے بلکہ اس کے خلاف کلمہ حق بلند کرنا ہے ۔
 
آخری تدوین:

سیما علی

لائبریرین
حب رسول
صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم
کی پہچان یہ ہے

حیل و حجت کے بغیر۔ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی پیروی کریں،یہی محبوبِ رسول کی پہچان ہے



اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص

ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے

ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20

 

سیما علی

لائبریرین
ث پہ ہماری ٹرین رُکی
تو آج ہم اپنی ثروت کے بارے میں
بتاتے ہیں
ثروت ایک انتہائی فرض شناس ، ہنر مند اور قابل خاتون ہیں
منزل ایجوکیشنل آرگنائزیشن
میں
vocational Training
کی ہیڈ ہیں
ہنر یا کام کے ذریعے سے روزی کمانے کے قابل ان
خواتین کی صلاحیتوں کو اجاگر کرتی ہیں جو گھروں میں بیٹھ کر کچھ نہیں کرہی ہیں ۔۔انکو اپنے گھر کے معاشی مسائل حل کرنے کے قابل بناتی ہیں ۔۔سلائی کڑھائی اور باتک کرنا بلاک پرنٹ کرنا سکھاتیں ہیں ۔۔۔
 
Top