اربش علی

محفلین
حیرت ہے کہ بات بھلا کیسے چکر لگا سکتی ہے۔ وہ تو بس چکراتی ہے بلکہ گُھماتی ہے۔
چہ عجب کہ بات چکر لگائے، جب کہ اسے آپ کے دماغ میں کوئی رفیق دور دور تک نظر نہ آتا ہو۔ اپنا ذہن بھر لیں،تو پھر شاید بیٹھی رہے گی۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
چہ عجب کہ بات چکر لگائے، جب کہ اسے آپ کے دماغ میں کوئی رفیق دور دور تک نظر نہ آتا ہو۔ اپنا ذہن بھر لیں،تو پھر شاید بیٹھی رہے گی۔
جب ذہن باتوں سے بھرا جائے تو جلدی زنگ لگ جاتا ہے عقل کو۔ اس لئے ہوا کا گزر ہونے کے لئے ہم اسے خالی ہی رکھتے ہیں۔
 
Top