سیما علی

لائبریرین
مرمریں آئینے صورت اصل دکھاتے ہیں یا منافق چہرے اُن سے بھی اصلیت چھپا لیتے ہیں ۔۔۔/
 
آخری تدوین:

سیما علی

لائبریرین
ل سے لذت سے ہمیں امیر مینائی صاحب کا شعر یاد آیا ؀

الفت میں برابر ہے وفا ہو کہ جفا ہو
ہر بات میں لذت ہے اگر دل میں مزا ہو

ا ب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص

ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر ۔20
 
اربش علی

محفلین
طوطا بلی سے ڈرتا ہے یا بلی طوطے سے؟
صید صیاد سے ڈرے گا یا صیاد صید سے؟
ویسے صیاد سے کبھی دل بستگی بھی پیدا ہو جاتی ہے۔

آشیاں جل گیا، گلسِتاں لٹ گیا، ہم قفَس سے نکل کر کدھر جائیں گے
اتنے مانوس صیّاد سے ہو گئے، اب رہائی ملے گی تو مر جائیں گے
 
گُلِ یاسمیں

شدید الجھن ہو گئی یہ سمجھنے میں کہ صید کون اور صیاد کون۔ بلی یا پھر طوطا؟
 
Top