اربش علی
محفلین
ژالہ باری ہو رہی تھی کل ان کی طرف۔سیما آپا شاید سونے چلی گئی ہیں۔
ژالہ باری ہو رہی تھی کل ان کی طرف۔سیما آپا شاید سونے چلی گئی ہیں۔
زاہد کی بھی تو ہو سکتی ہے۔ صابر شاکر کی نہیں۔شک ہو رہا ہے کہیں صابر شاکر کی بلی نہ ہو۔
ڑے یہاں بھی خاصی برفباری۔۔۔۔ سست سا موسم ہو گیا ہے بہت۔ژالہ باری ہو رہی تھی کل ان کی طرف۔
ڑے۔ ہماری مراد اینکر پرسن صابر شاکر تھے۔زاہد کی بھی تو ہو سکتی ہے۔ صابر شاکر کی نہیں۔
راحت بخش موسم ہے یہ تو!ڑے یہاں بھی خاصی برفباری۔۔۔۔ سست سا موسم ہو گیا ہے بہت۔
ذرا جلدی سے سن لیں کہ ہم بھی انھی کا سمجھے تھے۔ڑے۔ ہماری مراد اینکر پرسن صابر شاکر تھے۔
ذرا ہمیں بھی سکھائیں رکے ہوئے کام کیسے چلاتے ہیں۔رکے ہوئے مگر بہت سے کام انجام پا جائیں گے شاید دسمبر تک۔۔۔ اگر کہیں اور کا رختِ سفر نہ باندھا تو۔
ڈھول بجایا جائے اس خوشی میں!!ذرا جلدی سے سن لیں کہ ہم بھی انھی کا سمجھے تھے۔
ڈھول دور ہی کے سہانے ہوتے ہیں۔ گھر میں رہنے کی حد تک ٹھیک۔ باہر نکلنا ہو تو مشکل رہتی ہے اکثر۔راحت بخش موسم ہے یہ تو!
دنگ کر دیا آپ نے تو! ابھی تو کہا تھا باہر نکلنے کی بات ذہن میں بیٹھ گئی ہے۔ڈھول دور ہی کے سہانے ہوتے ہیں۔ گھر میں رہنے کی حد تک ٹھیک۔ باہر نکلنا ہو تو مشکل رہتی ہے اکثر۔
دو سوٹ شروع کر رکھے ہیں۔ دوبارہ سے سلائی مشین نکال کر انھیں مکمل کریں گے تو اس کا مطلب کہ رُکے ہوئے کام کو چلا لیا۔ذرا ہمیں بھی سکھائیں رکے ہوئے کام کیسے چلاتے ہیں۔
خیر سے وہ بس پارک تک جانے کی بات کی تھی ۔دنگ کر دیا آپ نے تو! ابھی تو کہا تھا باہر نکلنے کی بات ذہن میں بیٹھ گئی ہے۔
حلوہ کھانے کا جی کر رہا ہے ہمارا تو خیر سے۔خیر سے وہ بس پارک تک جانے کی بات کی تھی ۔
چلیں پھر جلدی سے بنا کر لائیں۔ آتا ہے نا بنانا؟حلوہ کھانے کا جی کر رہا ہے ہمارا تو خیر سے۔
جی نہیں، ہم تو بے ہنر ہیں۔چلیں پھر جلدی سے بنا کر لائیں۔ آتا ہے نا بنانا؟
ثابت کر رہے آپ کہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ٹرے میں رکھ لیجئیے اٹھا کر سب کھانے کی تصاویر ۔۔۔ اور کر لیجئیے اپنی ضیافت کا انتظام۔جی نہیں، ہم تو بے ہنر ہیں۔
ابھی آپ کی لڑی "تجھے اٹکھیلیاں سوجھی ہیں، ہم بے زار بیٹھیں ہیں" کھول لی، اور کھانے کی تصاویر دیکھ کر طلب اور بڑھ گئی۔
ٹھا ٹھا کر کے ایک ہوائی فائر کریں اور اعلان کر دیں ہماری غائب دماغی کا!ثابت کر رہے آپ کہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔