اربش علی
محفلین
پلیٹ چلے گی ٹرے کی جگہ؟ٹرے میں رکھ لیجئیے اٹھا کر سب کھانے کی تصاویر ۔۔۔ اور کر لیجئیے اپنی ضیافت کا انتظام۔
پلیٹ چلے گی ٹرے کی جگہ؟ٹرے میں رکھ لیجئیے اٹھا کر سب کھانے کی تصاویر ۔۔۔ اور کر لیجئیے اپنی ضیافت کا انتظام۔
اعلان کیوں کرنا۔۔۔۔ سب خود ہی جان لیں گے آپ کی غائب دماغی۔ٹھا ٹھا کر کے ایک ہوائی فائر کریں اور اعلان کر دیں ہماری غائب دماغی کا!
یعنی ہم ناں ہی سمجھیں، کیوں کہ ہماری پلیٹ پاؤں سے معذور ہے۔بالکل۔۔۔ اگر آپ کی پلیٹ کے پاؤں ہیں تو چلے گی بلکہ دوڑے گی۔
ہاے ہاے، یہ غائب دماغی اک دن جان لے لے گی۔اعلان کیوں کرنا۔۔۔۔ سب خود ہی جان لیں گے آپ کی غائب دماغی۔
ہاں جی ناں جی۔۔۔ کیا کہیں ۔یعنی ہم ناں ہی سمجھیں، کیوں کہ ہماری پلیٹ پاؤں سے معذور ہے۔
واہ جی۔۔۔ ہماری تو ابھی تک نہ لی، آپ کی کیسے لے لے گی۔ہاے ہاے، یہ غائب دماغی اک دن جان لے لے گی۔
واے ہم پر کہ آپ کی یہ بات ہمارے خستہ دماغ کی سمجھ میں نہ آ سکی۔ہاں جی ناں جی۔۔۔ کیا کہیں ۔
مگربے رخی جان لے لیتی ہے!نہیں لیتی غائب دماغی کسی کی بھی جان۔ بلکہ زندگی آسان کر دیتی ہے۔
مگر ہم تو اپنے آپ سے بات کر رہے کہ ہاں کہیں یا ناں۔۔۔واے ہم پر کہ آپ کی یہ بات ہمارے خستہ دماغ کی سمجھ میں نہ آ سکی۔
لو بھلا ایسا کب سے ہونے لگا۔مگربے رخی جان لے لیتی ہے!
تمھاری بے رخی اک دن ہماری جان لے لے گی
قسم تم کو! ذرا سوچو کہ دستورِ وفا کیا ہے
لیکن بادام کون لےآئے گا ؟مگر ہم تو اپنے آپ سے بات کر رہے کہ ہاں کہیں یا ناں۔۔۔
معلوم ہے خستہ دماغ کے لئے بادام کھانا مفید رہے گا۔
گر ایسا نہ ہوتا تو آج انسان بہت خوش ہوتا۔لو بھلا ایسا کب سے ہونے لگا۔
گودام ہو گا کوئی باداموں والا۔۔۔ وہاں سے لے آئیے۔لیکن بادام کون لےآئے گا ؟
کہنا تو ثمرین سے چاہیے یہ کام، مگر وہ کہاں سنتی ہے۔گودام ہو گا کوئی باداموں والا۔۔۔ وہاں سے لے آئیے۔
کیونکہ انسان صرف تبھی مطمئن ہوتا ہے جب اسے سب کچھ حسبِ خواہش ملے۔گر ایسا نہ ہوتا تو آج انسان بہت خوش ہوتا۔
قدیم انسانی فطرت ہے یہ۔کیونکہ انسان صرف تبھی مطمئن ہوتا ہے جب اسے سب کچھ حسبِ خواہش ملے۔
جو اسے ملتا ہے، اسی میں خوش رہنا سیکھ لے، تو کبھی غمزدہ نہ ہو۔
قلم سے کاغذ پر لکھ کر دیا کریں۔ شاید ان کی قوتِ سماعت کمزور پڑ چکی ہے اس لئے سننے میں مسئلہ ہے۔کہنا تو ثمرین سے چاہیے یہ کام، مگر وہ کہاں سنتی ہے۔
فطرت تو ہے مگر سب سیکھا جا سکتا ہے۔قدیم انسانی فطرت ہے یہ۔