گُلِ یاسمیں
لائبریرین
ٹرے سُونی پڑی ہے۔
ٹانکا جی سے درخواست کی ہے ۔ ابھی لائیں گے۔جی عاطف بھیا۔۔ چائے کے دو مگ پی لیے۔ آپ نے پی چائے؟
بہت شاندار تھی ۔ ابھی ختم کی ہے۔ لونگ اور الائچی والی۔پھر تو چائے کا انتظار ہو رہا ہے ابھی۔
ابھی حاضر کرتا ہوں آپا کے لیے۔بٹیا ہم بھی آگئے چائے پینے ۔۔
ا ب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص
ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر ۔20
ابھی پکڑ کے لاتے ہیں ٹیوب ویل کے پاس دیکھ لیا ہے ہم نےراہ چلنے والے دیکھ کے چل۔۔۔۔
یہ دیکھیں کیسے بہن بھائی ایک طرح سوچتے ہیںابھی حاضر کرتا ہوں آپا کے لیے۔
یہاں آج ثمرین کی جگہ عاطف بھیا چائے کی ذمہ داری سنبھالے ہوئے ہیں۔بٹیا ہم بھی آگئے چائے پینے ۔۔
ا ب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص
ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر ۔20
ہم کو جملے کا مطلب سمجھائیے پہلے۔۔۔۔۔۔یہ دیکھیں کیسے بہکنے بھائی ایک طرح سوچتے ہیں
ہم نے ثمرین کو میرا لونگ گواچا گنگناتے سنا ۔یہاں آج ثمرین کی جگہ عاطف بھیا چائے کی ذمہ داری سنبھالے ہوئے ہیں۔
وے توں لونگ تے میں لاچی، تیرے پچھے آں گواچی گنگناتے ہوئے۔
وہ آپ تھے جن سے ثمرین کہہ رہی تھیہم نے ثمرین کو میرا لونگ گواچا گنگناتے سنا ۔
نہیں نہیں! ہم تو روٹی لینے گئے تھے۔ ملن میں آئی تینوں روٹی دے بہانے وے۔وہ آپ تھے جن سے ثمرین کہہ رہی تھی
پچھے پچھے آندا میری چال ویکھدا آئیں وے میرا لونگ گواچا
ویسے غضب کیا آپ نے ہمارے تدوین کرنے سے پہلے پکڑ لیا ۔۔۔ہم کو جملے کا مطلب سمجھائیے پہلے۔۔۔۔۔۔
محبت میں نہیں ہے فرق جینے اور مرنے کانہیں نہیں! ہم تو روٹی لینے گئے تھے۔ ملن میں آئی تینوں روٹی دے بہانے وے۔
لے دس۔۔۔ ملی فیر یا گھنڈ کڈھ نس گئی آواز سُن جیٹھ دی۔ سچی دسنا ورنہ ہم سچ تک پہنچ ہی جائیں گے اپنے پلسئیے بھائی کی مدد سے۔نہیں نہیں! ہم تو روٹی لینے گئے تھے۔ ملن میں آئی تینوں روٹی دے بہانے وے۔
گُل کی نظر پڑ گئی سو پڑ گئی۔ویسے غضب کیا آپ نے ہمارے تدوین کرنے سے پہلے پکڑ لیا ۔۔۔
لور لور پھر رہیں تھیں روٹی کے بہانےنہیں نہیں! ہم تو روٹی لینے گئے تھے۔ ملن میں آئی تینوں روٹی دے بہانے وے۔
کہاں کہاں تک رسائی ہے آپ کی!!؟لے دس۔۔۔ ملی فیر یا گھنڈ کڈھ نس گئی آواز سُن جیٹھ دی۔ سچی دسنا ورنہ ہم سچ تک پہنچ ہی جائیں گے اپنے پلسئیے بھائی کی مدد سے۔