خیر ہے کبھی ایسا بھی ہوجاتا ہے ۔
سید عمران محفلین اگست 29، 2017 #4,846 ٹماٹر زیادہ تو نہیں کھا لیے جو ثمرین کی برائیاں سنائی دے رہی ہیں؟؟؟
فہد اشرف محفلین اگست 29، 2017 #4,847 توہین ہو ثمرین کی یہ ہم سے برداشت نہیں ہو سکتا، ہم نے ثمرین کی چائے پی ہے۔
الف عین لائبریرین اگست 30، 2017 #4,849 بہت انتظار کرنے پر خود ہی چائے بنانی پڑتی ہے۔ ثمرین نے تو آنا ہی چھوڑ دیا ہے
ع عظیم محفلین اگست 30، 2017 #4,852 ہلکا سا 'کیوں' پر زور دے کر پڑھا جائے فہد اشرف کا مراسلہ تو کتنا غمگین ہو جاتا ہے ۔ میرے خیال میں ثمرین کو ایک دو دن چھٹی دے دینی چاہیے تا کہ فریش ہو جائے ۔
ہلکا سا 'کیوں' پر زور دے کر پڑھا جائے فہد اشرف کا مراسلہ تو کتنا غمگین ہو جاتا ہے ۔ میرے خیال میں ثمرین کو ایک دو دن چھٹی دے دینی چاہیے تا کہ فریش ہو جائے ۔
سید عمران محفلین اگست 30، 2017 #4,853 وہ ثمرین کے نہ آنے پر ہی تو غمگین ہے۔۔۔ آپ الٹا ثمرین کو مزید چھٹیاں دینے پر تلے بیٹھے ہیں!!!
ع عظیم محفلین ستمبر 1، 2017 #4,856 لگتا ہے سب عید کی چھٹیوں پر چلے گئے ہیں ۔ وعلیکم السلام وجی بھائی ۔
فہد اشرف محفلین ستمبر 4، 2017 #4,858 کبھی کبھی ہم نے بھی کھیل ہی کھیل زمرہ کھول کے اس لڑی کو باہر نکالا ہے
ع عظیم محفلین ستمبر 4، 2017 #4,859 قریب چار سال پہلے شمشاد بھائی کو اس کام پر لگایا گیا تھا کہ اس لڑی کو اوپر لایا کریں ۔