غور تو فرمائیں ایسا کیا ہوا جو شمشاد بھائی محفل میں آج تک نہ لوٹے۔
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین ستمبر 5، 2017 #4,861 غور تو فرمائیں ایسا کیا ہوا جو شمشاد بھائی محفل میں آج تک نہ لوٹے۔
ع عظیم محفلین ستمبر 5، 2017 #4,862 عین ممکن ہے کہ ناراض ہو گئے ہوں گے کسی سے ۔ ورنہ محفل کوئی چھوڑنے والی چیز نہیں ۔
ع عظیم محفلین ستمبر 10، 2017 #4,868 رفتار تو بہت تیز ہے زندگی کی لیکن کبھی کبھی بہت لمبی معلوم ہوتی ہے ۔ مگر بابا کس کو سلام کرنے کی بات کر رہے ہیں ؟
رفتار تو بہت تیز ہے زندگی کی لیکن کبھی کبھی بہت لمبی معلوم ہوتی ہے ۔ مگر بابا کس کو سلام کرنے کی بات کر رہے ہیں ؟
الف عین لائبریرین ستمبر 13، 2017 #4,870 ڈاکٹر سے پوچھ کر بتاؤں گا احوال۔ بطاہر تو الحمد للہ سب ٹھیک ہے
الف عین لائبریرین ستمبر 16، 2017 #4,877 ٹال مٹول نہیں کرتا، پابندی سے یہاں آتا ہوں۔ ابھی بھی یہ لڑی ڈھونڈھ کر نکالنی پڑی۔
ع عظیم محفلین ستمبر 16، 2017 #4,878 تو آپ میری ڈیوٹی لگا دیجیے ۔ میں ان شاء اللہ اس لڑی کو اوپر لے آیا کروں گا ۔
الف عین لائبریرین ستمبر 17، 2017 #4,879 عظیم نے کہا: تو آپ میری ڈیوٹی لگا دیجیے ۔ میں ان شاء اللہ اس لڑی کو اوپر لے آیا کروں گا ۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ پس و پیش مت کرو۔ ڈیوٹی لگانے والا میں کون؟ جو بڑھ کے خود اٹھا لے ہاتھ میں، مینا اسی کا ہے
عظیم نے کہا: تو آپ میری ڈیوٹی لگا دیجیے ۔ میں ان شاء اللہ اس لڑی کو اوپر لے آیا کروں گا ۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ پس و پیش مت کرو۔ ڈیوٹی لگانے والا میں کون؟ جو بڑھ کے خود اٹھا لے ہاتھ میں، مینا اسی کا ہے