یہ ا، ب ،پ نہیں ی، ہ، و کی لڑی ہےا، ب، پ پر کسی کا احسان قبول نہیں.
وقت پڑنے پر ہم اسے 'الٹی گنگا' بھی کہہ لیتے ہیں ۔ہاں الٹی ا، ب، پ ہے.
لیکن نرمدا اور تاپتی ماضی ہی نہیں زمانۂ حال میں بھی مشرق سے مغرب بہتی ہیں اور جا کے بحر عرب میں گرتی ہیں۔نرمدا یا نربدا بھی کہہ سکتے ہیں، گنگا ہی کیوں۔۔ میں نے ایک مقالہ لکھا تھا کہ کیا نرمدا ماضی میں الٹی یعنی مشرق سے مغرب کی سمت بہتی تھی؟
ظلم ہونے لگا تھا یہ تو ندیوں کے ساتھ ۔ اچھا ہوا آپ نے بتا دیا ۔عظیم نرمدا یا نربدا ایک الگ ندی ہے جو وسط ہند میں ںہتی ہے