دل کی مٹھاس ہی کافی تھی آپا ۔ڈر رہے ہیں ہم کہ شکر زیادہ ڈال دی ہے
ا ب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص
ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر ۔20
ڈگمگاتا نہیں قدم میرادل کی مٹھاس ہی کافی تھی آپا ۔
ذرا چکھ کے بتائیے کیسا بنا ہے حلوہ
ثمرین بٹیاجان بوجھ کر ترتیب خراب نہیں کی
مگر جان بوجھ کر درست کرنے کی کوشش ہے
ترتیب خراب ہوئی تو کیا ہوئی ۔۔۔۔ڈول بھر کر کھانے کا دل ہے تصویر کو ہی دیکھ کر
یہ موسم، یہ گلیاں، یہ نظارے، تمھارے آنے کے ہیں اشارےپاؤں پاؤں چلنا جس نے سیکھا اُردو محفل میں اُسکے بھی مراسلے
ہوگئے
51260
یہ تو بڑی خبر ہے ۔پاؤں پاؤں چلنا جس نے سیکھا اُردو محفل میں اُسکے بھی مراسلے
ہوگئے
51260
ہمارا شکریہ بہت سارا آپ سب کی محبتوں کے لئے ۔۔یہ تو بڑی خبر ہے ۔
ویسے یہ سب آپ کے آنے سے مہکے ہیںیہ موسم، یہ گلیاں، یہ نظارے، تمھارے آنے کے ہیں اشارے
وتعز من تشاء وتزل من تشاءہمارا شکریہ بہت سارا آپ سب کی محبتوں کے لئے ۔۔