سیما علی

لائبریرین
رحمت ہے اللہ تعالیٰ کی کہ نزلہ ہمارا کم ہوا پر کھانسی اب بھی ہے بس اتنی تھکن ہے بخار کے بعد سخت ہلکان کیا اس بخار اور کھانسی نے ۔۔۔

ا ب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص
ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر ۔20
 
سید عاطف علی

ذرا اور صبر وتدبیر کیجیے آپا۔
بالکل ہشاش بشاش ہو ں گی۔ ان شاءاللہ
 
الف عین

لائبریرین
دعا ہے کہ اب سب کی طبیعتیں درست ہو گئی ہوں
میری بھی آپریشن کی ڈریسنگ کل نکل گئی اور کل ہی میں نہا چکا ہوں الحمد للہ
 
سیما علی

لائبریرین
IMG-6041.jpg
ترنت آجائیں سب
شام کی چائے پہ

ا ب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص
ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر ۔20
 
سیما علی

لائبریرین
ہمارا السلام علیکم آپ سب کی خدمت میں

ا ب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص
ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے

ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر ۔20
 
سیما علی

لائبریرین
وجی کا سب کو السلام علیکم
اور آپا کو وعلیکم السلام۔
نیکی کاکام کرتے ہیں آپ روزآنہ
سلام کرنے والا اپنے مومن بھائی کے لیے خیر وبقا کی دعا کرتا ہے، یہی وجہ ہے کہ ملاقات کے وقت سلام میں پہل کرنے والے کے لیے احادیث میں بہت فضیلت وارد ہوئی ہے۔
ایک روایت میں نبی اکرم صل اللہ والہ وسلم کا ارشاد ہے: ابو امامہؓ سے مروی ہے کہ آپؐ سے پوچھا گیا: یارسول اللہؐ! جب دو آدمی ملاقات کریں تو ان میں سے کون سلام میں پہل کرے؟ تو آپؐ نے جواب میں ارشاد فرمایا: ’’جو ان دونوں میں اللہ کی رحمت کے سب سے زیادہ قریب ہے‘‘۔ (جامع الترمذی)
 
Top