سیما علی

لائبریرین
مطلب یہ ہے کہ جس آدمی کو اللہ تعالیٰ کی رحمت سے قرب حاصل کرنا ہو اور رحمت خدا وندی سے زیادہ حصہ چاہتا ہو، وہ ملاقات کے وقت سلام میں پہلے کرے، وہ دوسرے کی بہ نسبت اللہ تعالیٰ کی رحمت کے زیادہ قریب ہوگا، دونوں روایات میں ابتدا بالسلام کو رحمت سے قرب حاصل کرنے کا سبب بتلایا گیا ہے، جس سے سلام کی اہمیت وفضیلت ظاہر ہوتی ہے۔ اسی طرح ایک روایت میں ارشاد ہے کہ سلام میں ابتدا کرنے والا کبر سے بری ہے۔ یہ روایت بھی سلام کی فضیلت کو بتلاتی ہے۔
 

سیما علی

لائبریرین
گل بی بی کو ہمارا وعلیکم السلام

ا ب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص
ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر ۔20
 

سیما علی

لائبریرین
ضروری ہے کہ اپنی بٹیا کے سلیقے کی تعریف کی جائے ۔۔


ا ب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص

ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر ۔
20
 

سیما علی

لائبریرین
شاندار سا السلام علیکم
آپ سب کی خدمت میں ۔۔


ا ب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص

ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر ۔20
 

سیما علی

لائبریرین
IMG-6074.jpg

سردی اور گڑ والی چائے !!!!
سید عاطف علی
بھیا
آئیے اور گڑ والی چائے کا لطف اُٹھائیے
 
Top