گُلِ یاسمیں
لائبریرین
گجب ہو گیا یہ تو۔۔۔ یاداشت بھی ساتھ ہی لے آتے لاہور۔لاہور آیا ہوں جب سے، یہی مسئلہ ہے کہ پاسورڈ بھول جاتا ہے
گجب ہو گیا یہ تو۔۔۔ یاداشت بھی ساتھ ہی لے آتے لاہور۔لاہور آیا ہوں جب سے، یہی مسئلہ ہے کہ پاسورڈ بھول جاتا ہے
کیا کریں جی! میرے ساتھ میرا دماغ رہے گا یا اہلیہ محترمہ! ایک وقت میں ایک ہی ساتھ رہ سکتی ہےگجب ہو گیا یہ تو۔۔۔ یاداشت بھی ساتھ ہی لے آتے لاہور۔
قابل قبول ہے یہ وجہ کیونکہ ایک میان میں دو تلواریں بھی تو نہیں رہ سکتیں۔ پھر بھلا دماغ اور اہلیہ محترمہ کیسے ایک ساتھ رہ سکتی ہیں۔کیا کریں جی! میرے ساتھ میرا دماغ رہے گا یا اہلیہ محترمہ! ایک وقت میں ایک ہی ساتھ رہ سکتی ہے
غصے میں ہیں لیکن ہم۔فوری نہیں آ سکے، اس کے لیے معذرت خواہ ہیں۔
عین ممکن ہے اس بات پر غصہ آنا، مگر غصہ پی جانا اچھی بات ہے۔غصے میں ہیں لیکن ہم۔
ظاہر ہے کہ اتنے دن سے پی ہی تو رہے تھے۔ اب مزید نہیں پی سکتے۔عین ممکن ہے اس بات پر غصہ آنا، مگر غصہ پی جانا اچھی بات ہے۔
طوطے کو پلا دیں پھر باقی کا غصہ۔ بے چارہ فاقوں سے مر رہا ہے۔ظاہر ہے کہ اتنے دن سے پی ہی تو رہے تھے۔ اب مزید نہیں پی سکتے۔
ضروری ہے کہ جلدی سے آپ اپنے ہاتھ چیک کریں۔طوطے کو پلا دیں پھر باقی کا غصہ۔ بے چارہ فاقوں سے مر رہا ہے۔
صاف کر چکے تیزاب کے ساتھ ہم تو اپنے ہاتھ۔ضروری ہے کہ جلدی سے آپ اپنے ہاتھ چیک کریں۔
شاید سارے ہی اڑ گئے تھے طوطے۔ صفائی کرنا تو ضروری تھا۔صاف کر چکے تیزاب کے ساتھ ہم تو اپنے ہاتھ۔
سارے اڑے تو نہیں، آدھوں کا تو آپ نے کام تمام کر دیا۔شاید سارے ہی اڑ گئے تھے طوطے۔ صفائی کرنا تو ضروری تھا۔
ڈر لگتا ہے ان طوطوں سے جن میں بھوتوں کی جان ہوتی ہے۔زندگی تو نہیں تھی ان طوطوں میں کچھ شہزادوں کی؟
خطرناک لڑائی نہ کرنے لگیں وہ طوطے۔دعا کریں
ڈر بھاگ جائے گا۔