گُلِ یاسمیں
لائبریرین
طوالت کے باوجود، اگر موضوع دلچسپ اور قاری کے لئے اہم ہو تو وہ اسے آخر تک پڑھنے میں دلچسپی رکھتا ہے۔
دعا ہے کہ نئی امیدیںصبح کی روشنی ہمیشہ نئی امیدیں لے کر آتی ہے۔
حلوہ کھائیں گے؟خیال کریں دوسروں کو بولنے کا بھی موقعہ دیں۔
چائے پئیں گے ہم اب تو۔حلوہ کھائیں گے؟
ثمرین ن ن ن ۔ فیصل بھائی کی بات سنو ذرا۔۔۔جاؤ پیو فیر چاہواں ۔ ٹھنڈ ہے تو پیوگے ہی پیو گے
پیاری سیما آپی سے بدتمیزیاں؟؟؟؟؟ میں نئیں چھڈنا پرے ہٹ جئو ذرا ہنخیال کریں دوسروں کو بولنے کا بھی موقعہ دیں۔
بھیا کنون کی زبان میں بات کریںپیاری سیما آپی سے بدتمیزیاں؟؟؟؟؟ میں نئیں چھڈنا پرے ہٹ جئو ذرا ہن