وہ بھلا ہماری سنتی ہی کب ہیں آپا۔ یہ کام تو عاطف بھائی کر سکتے ہیں۔
فورا تو جواب دیتی ہےوہ ۔وہ بھلا ہماری سنتی ہی کب ہیں آپا۔ یہ کام تو عاطف بھائی کر سکتے ہیں۔
غم نہ کریں کبھی بٹیا کی نوک جھونک ہوجاتی ہے ثمرین سےفورا تو جواب دیتی ہےوہ ۔
یہاں زیک بھائی کی لال والی ریٹنگ ہو گی۔
عاطف بھیا میکوں سنائی کم دینے لگا ہے شاید کہ ثمرین کی آواز ہی نہیں سنائی دیتی۔فورا تو جواب دیتی ہےوہ ۔
یہاں زیک بھائی کی لال والی ریٹنگ ہو گی۔
ظاہر ہے۔ دونوں الگ الگ شخصیات ہیں۔ 😁