عظیم

محفلین
ہمارا بھی یہی خیال ہے کہ خستہ رسک بیک کیے ہیں۔
وہی رسک جنہیں پاپے بھی کہا جاتا ہے؟ اب تو اس میں بھی کتنی ہی اقسام آ چکی ہیں، کیا سعودی میں وہی پرانے ٹوپی والے Rusk مل جاتے ہیں؟ یہاں تو ان کو اب کم ہی پسند کیا جاتا ہے!
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
وہی رسک جنہیں پاپے بھی کہا جاتا ہے؟ اب تو اس میں بھی کتنی ہی اقسام آ چکی ہیں، کیا سعودی میں وہی پرانے ٹوپی والے Rusk مل جاتے ہیں؟ یہاں تو ان کو اب کم ہی پسند کیا جاتا ہے!
لگتا ہے کہ ٹوپی والے رسک ساری دنیا میں ہی مل جاتے ہیں۔ یہاں تو مل جاتے ہیں۔
 
ذوق ہونا چاھئیے پروندوں اور جانوروں کو پالنے کا پر اُنکا آپ کو دھیان بہت زیادہ رکھنا چاھئیے بالکل بچوں کی طرح یا اُس سے بھی زیادہ کیونکہ یہ بول کر بتا نہیں سکتے ۔ اسی لئے ہم اس شوق سے دور ہی رہتے ہیں کہیں کسی کی بد دعا نا لگ جائے۔
ا ب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص
ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
 
Top