سید عاطف علی
لائبریرین
ضڑور بالضرور،،، یہ ڈاکٹر کا پالا ہوا طوطا ہو گا۔طوطے کا مشورہ یہ ہے کہ جیسے ڈاکٹر کہتے ہیں ویسے ہی کیجئیے۔
ورنہ گاجر کا مشورہ دیتا ۔
ضڑور بالضرور،،، یہ ڈاکٹر کا پالا ہوا طوطا ہو گا۔طوطے کا مشورہ یہ ہے کہ جیسے ڈاکٹر کہتے ہیں ویسے ہی کیجئیے۔
صحیح کہہ رہے ہیں آپ۔ ضڑور بالضرور ایسا ہی ہو گا۔ضڑور بالضرور،،، یہ ڈاکٹر کا پالا ہوا طوطا ہو گا۔
ورنہ گاجر کا مشورہ دیتا ۔
شریر ہے طوطا بھی ۔۔۔طوطے کا مشورہ یہ ہے کہ جیسے ڈاکٹر کہتے ہیں ویسے ہی کیجئیے۔
سیما کا خیال بھی کچھ ایسا ہی ہےضڑور بالضرور،،، یہ ڈاکٹر کا پالا ہوا طوطا ہو گا۔
ورنہ گاجر کا مشورہ دیتا ۔
زنجیر میں جکڑ دوں آپا آپ کہیں تو ۔۔۔ژوبی طوطا ہے آخر ۔۔
رقص زنجیر پہن کر بھی کیا جاتا ہے پھر گائے گازنجیر میں جکڑ دوں آپا آپ کہیں تو ۔۔۔
ذرا بھی اندازہ نہ تھا طوطے کے ایسے مزاج کا ۔رقص زنجیر پہن کر بھی کیا جاتا ہے پھر گائے گا