عظیم

محفلین

وجی

لائبریرین
ناامید نہیں اپنی کشف سے اقبال


شعر مکمل کریں پہلا مصرع بھی غلط لگ رہا ہےہمیں۔
 

فہد اشرف

محفلین
میں نے تو کچھ ایسے پڑھا ہے
نہیں ہے ناامید اقبال اپنی کشت ویراں سے
ذرا نم ہو تو یہ مٹی بہت زرخیز ہے ساقی
 
Top