ثواب تو ملتا ہی ہوگا۔جو لوگ چائے پیتے ہیں ان کے سر میں جوئیں نہیں پڑتیں ۔
حکیم محمد عظیم تاج ۔
میرے بھائی ایسے الزام ہم پر مت لگائیں ۔نواب وجی صاحب وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ وبرکاتہ
معافی چاہتا ہوں محترم میری توجہ اس سمت نہیں گئقصور نہیں سردار صاحب آپکا نئے نئے جو آئے ہیں
یہاں الٹی حرف تہجی کے تحت پیغام شروع کرنا ہوتا ہے۔
مطلب اب اگلہ پیغام ف سے شروع ہونا چاہیئے۔
فقط معافی سے کام نہیں چلنے والا آپ کو وجی بھائی کے بتائے ہوئے اصول کی اتباع بھی کرنی ہے۔معافی چاہتا ہوں محترم میری توجہ اس سمت نہیں گئ
غلطی تو ہم سے بھی ہوجاتی ہے بھائی مگر اصول پر تو پابندی شروع کریں۔معافی چاہتا ہوں محترم میری توجہ اس سمت نہیں گئ