فہد اشرف

محفلین
کیا آپ کو اس لڑی کے اصول نہیں پتہ ہیں؟ چلئے میں بتاتا ہوں یہ ایک طرح کا کھیل ہے جس میں اردو حروف تہجی کے الٹی ترتیب میں مراسلہ ارسال کرنا ہوتا ہے جیسے میرا مراسلہ 'ک' سے شروع ہوا ہے تو اگلا مراسلہ'ق' سے ہوگا اور اس کے بعد 'ف' سے پھر 'غ' سے اور ایسے چلتا رہے گا۔
 

وجی

لائبریرین
قبض کی روح میری|تیری
دے کر مجھے| تجھے فکر معاش

کیا یہ شعر ٹھیک ہے مجھے میری تیری میں کچھ غلطی لگ رہی ہے۔
 

عظیم

محفلین
شکریہ عظیم مجھے مسند استاذی سے اترنے پر بے انتہا خوشی ہوتی ہے
زاہد بھائی کی طرح میری بھی بات کوئی سند کا درجہ تو نہیں رکھتی بابا لیکن میں ایک سچ یہاں سب کے سامنے لکھ ہی دیتا ہوں کہ میں آپ کے سوا آج تک جتنے بھی شاعر حضرات گزرے یا استاد ہوئے کسی کو بھی استاد نہیں مانتا ۔
سچا اور مخلص آدمی وہی جو بہت کچھ ہوتے ہوئے بھی اپنے کو کچھ نہ سمجھے!!!
معاف کیجیے گا عمران بھائی دونوں لڑیوں میں آپ کی بات کو چھوڑ کر جواب لکھنا پڑا ۔
 

وجی

لائبریرین
Top