خالد محمود چوہدری
محفلین
عین اصول کی بات کریں تو اصول تو اصول ہوتا ہے نا
ظلم نہ کریں بیچارے پر، نیا آیا ہے۔ بھاگ ہی نہ جائے کہیںعین اصول کی بات کریں تو اصول تو اصول ہوتا ہے نا
فقط معافی سے کام نہیں چلنے والا آپ کو وجی بھائی کے بتائے ہوئے اصول کی اتباع بھی کرنی ہے۔