غائب کہاں ہوتے ہیں آپ محفل میں کم آرہے ہیں۔فکر کی بات ہوتی اگر القاعدہ کا قاعدہ پڑھتے!!!
ظاہر ہے ، جب نظر نہیں آئے تو آپ کی فکر لاحق ہوئی ۔عمران آپ سے دور کہاں جاسکتا ہے بھلا؟؟؟
طوطا چشمی تو پھر بھی نہیں کی ناں، واپس آگئے!!!ظاہر ہے ، جب نظر نہیں آئے تو آپ کی فکر لاحق ہوئی ۔
کوئی غلطی نہیں ہوئی ہے سوائے اس کے کہ آپ نے 'گ' سے گھوڑے نہیں دوڑائے ۔کیا ہم سے کوئی غَلَطِی ہوئی ہے عزیزم عظیم میاں۔ اگر نادانستگی میں کچھ بیوقوفی سرزد ہوگئی ہو تو دست بستہ معافی کا خواستگار ہوں۔