محمد عدنان اکبری نقیبی
لائبریرین
میرے شہر کراچی میں آج تو بارش نہیں ہوئی ۔
قبلہ و کعبہ یعنی کہ استاد محترم! آفس گیا تھا اور واہ کیا خوب بارش ہوئی ہے یہاں سوات میں ۔ اس وقت درجہ حرارت منفی چار سیلسئیس ہےکہاں گئے تھے، کچھ وہاں کے موسم کا حال ہی بتاتے!
ظرف ہے تمہارا کہ ہر حرف سے سلام کرنے کا موقع نکال لیتے ہو۔ وعلیکم السلامعرض آداب ہے سب کو۔
طوطوں کی طرح رٹایا ہوا معلوم ہوتا ہوں خود کو، جب وعلیکم السلام کہنے کے لیے فقرہ نہیں بنا پاتا ۔ظرف ہے تمہارا کہ ہر حرف سے سلام کرنے کا موقع نکال لیتے ہو۔ وعلیکم السلام