سردار محمد نعیم
محفلین
ثمرین نے چائے نہیں پلائ ابھی تک
یہ اور بات ہے کہ ثمرین کے ہاتھ کی نہیں، وجی کے ہاتھوں بنائی ہوئی ہے۔۔۔ چائے سے غرض نشاط ہے۔۔۔۔۔السلام علیکم
چائے تیار ہے اور ہم بھی ۔۔۔۔۔
گاؤں میں، خاص طور پر پنجاب کے گاؤں میں، نمک کو 'لون' کہا جاتا ہے ۔لون بھی لکھتے ہیں نمک کو
غور و فکر کی عادت چھوٹ گئی لوگوں کی۔ ویسے کہتے ہیں کہ چائے گرمی کو مارتی ہےفرق جو نہیں پڑتا لوگوں کو آج کل..