تو نمک پارے کو آپ لوگ نمکو کہتے ہیںدل تو کرتا ہے کہ چائے کہ ساتھ نمکو ہو، مگر میرا پیٹ خراب ہو جاتا ہے، اس لیے نہیں کھاتا ۔
پاکستان میں ہم لوگ، بُھنی یا فرائی کی ہوئی دال،سوئیاں اور کچھ بیسن سے بنی ہوئی پکوڑیوں وغیرہ کے مکسچر کو نمکو کہتے ہیں، نمک پاروں کو تو نمک پارے ہی کہتے ہیں یہاں ۔تو نمک پارے کو آپ لوگ نمکو کہتے ہیں
آپ ہی دکھا دیںبھائیو کوئی نمکو کی تصویر دکھا دے ہمارے بھتیجے کو!!!
لا کر کھلا تو سکتے ہیں ہم مگر یہاں دکھا نہیں سکتے۔۔۔آپ ہی دکھا دیں
گھوم جاؤ گے، اگر ان الفاظ کو جاننے کے چکروں میں پڑے، نمکو ومکو، دال وال، گھر شر، فلم ولم وغیرہ کے ساتھ شغیرہ (ابھی استعمال نہیں کیا جاتا) ۔میں بھی نہیں جانتا کہ یہ ومکو کیا چیز ہے؟؟؟