کب سے بول چال میں بگاڑ پیدا ہوا ۔
الف عین لائبریرین اپریل 26، 2018 #6,328 kifaqir نے کہا: طاہر بھی ہیں کوئی محفل میں ؟؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ شامل کر دیں کسی طاہر و اطہر کو۔ یہاں فعال ارکان میں تو شاید کوئی نہیں
kifaqir نے کہا: طاہر بھی ہیں کوئی محفل میں ؟؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ شامل کر دیں کسی طاہر و اطہر کو۔ یہاں فعال ارکان میں تو شاید کوئی نہیں
ع عظیم محفلین اپریل 26، 2018 #6,329 ساہیوال میں میرے ایک رشتہ دار ہیں طاہر، لیکن وہ بھی محفل کا حصہ نہیں ہیں ۔
الف عین لائبریرین اپریل 27، 2018 #6,336 دورہ پڑ جاتا ہے کچھ لوگوں کو جب تک اپنی اہمیت کا اظہار نہ کر دیں۔ یہ مگر عمومی بات ہے اس کا محفل میں ذہانت آزمانے سے کوئی تعلق نہیں
دورہ پڑ جاتا ہے کچھ لوگوں کو جب تک اپنی اہمیت کا اظہار نہ کر دیں۔ یہ مگر عمومی بات ہے اس کا محفل میں ذہانت آزمانے سے کوئی تعلق نہیں