ضروری ہے کہ ت کی باری میں طوطے کو 'توتا' بنا دیا جائے تاکہ رشید حسن خان صاحب کی بات بھی مان لی جائے
الف عین لائبریرین مئی 11، 2018 #6,401 ضروری ہے کہ ت کی باری میں طوطے کو 'توتا' بنا دیا جائے تاکہ رشید حسن خان صاحب کی بات بھی مان لی جائے
فہد اشرف محفلین مئی 11، 2018 #6,404 سو لوگ مل کے اگر شمشاد بھائی کو کھینچیں تو وہ محفل میں آ جائیں گے؟
سردار محمد نعیم محفلین مئی 12، 2018 #6,405 زبردستی کوئ نہیں آتا محفل میں سب اپنی اپنی مرضی کے مالک ہیں
ع عظیم محفلین مئی 14، 2018 #6,409 دیکھ چکے ہیں ڈاکٹرز، ان بے چارے ڈاکٹروں کو مرض کا علاج کھمبوں پر چڑھ کے کرنا پڑتا ہے ۔
ع عظیم محفلین مئی 15، 2018 #6,411 حیرت ہے، آپ کو نہیں معلوم ؟ ہمارے یہاں زیادہ تر انٹرنیٹ کیبلز کے ذریعے ہی تو پہنچتا ہے، اور ان کیبلز کو کھمبوں وغیرہ سے باندھ کر گھروں میں پہنچایا جاتا ہے ۔
حیرت ہے، آپ کو نہیں معلوم ؟ ہمارے یہاں زیادہ تر انٹرنیٹ کیبلز کے ذریعے ہی تو پہنچتا ہے، اور ان کیبلز کو کھمبوں وغیرہ سے باندھ کر گھروں میں پہنچایا جاتا ہے ۔
ع عظیم محفلین مئی 17، 2018 #6,420 یہ سزا ہونی چاہیے کہ جو کوئی ایک دو دن تک خیر حاضر رہے جب واپس آئے تو الف بے کی دونوں لڑیوں میں حاضری لگائے
یہ سزا ہونی چاہیے کہ جو کوئی ایک دو دن تک خیر حاضر رہے جب واپس آئے تو الف بے کی دونوں لڑیوں میں حاضری لگائے