یہ وہ افسانوی کردار ہے جو ث اور چ کو بھگتانے میں کام آتا ہےبتا تو دے کوئی یہ ثمرین کون ہے
وہ بھائی شمشاد کی دریافت تھی۔ہماری الف بے کی لڑیوں کا مشہور ترین کردار ہے ثمرین
لائق تعریف ہے تمہاری بات، لیکن یہاں کسی کی باری نہیں، سب کی باری ہوتی ہے، جو بڑھ کے خود اٹھا لے۔۔۔۔۔میری غلطی ہے، کہ میں نے اپنی باری چھوڑ دی تھی