الف عین

لائبریرین
غائب تھی یہ لڑی۔ کھیل ہی کھیل میں کا زمرہ تلاش کر کے یہاں آنا پڑا ۔ ویسے محض حالیہ مراسلے پر کلک کر دینا کافی ہوتا تھا۔ کہ فہد نے ابھی ابھی مراسلہ بھیجا ہے جب کہ میں گھنٹہ بھر سے محفل میں گھوم رہا ہوں!
 

الف عین

لائبریرین
طریقہ یہ رکھنا چاہیے کہ جب سیدھی گنگا سے ہاتھ دھل جائیں تو الٹی گنگا کو بھی مستفید کیا جائے۔ And vice versa
 

عظیم

محفلین
ص پر آ کر بندہ سوچ میں پڑ جاتا ہے کہ کیا لکھا جائے، ایسا ہی معاملہ کچھ دوسرے حروف کے ساتھ بھی ہے ۔
 

عظیم

محفلین
ذرا سا موڈ خراب تھا میرا، لیکن مغرب کی نماز کے دوران الحمد للہ ٹھیک ہو گیا تھا، اور اب چائے پی رہا ہوں تو ان شا اللہ اور بہتر ہو جائے گا ۔
 
Top