قسمیں کتنی ہوتی ہیں گفتگو کی ۔
مریم افتخار محفلین جون 2، 2018 #6,467 ضبط کیے بیٹھی تھی مدتوں سے مگر آج کہہ ہی دوں کہ جب بھی اس لڑی میں مراسلہ لکھنا ہوتا ہے ہمیں ساری حروف تہجی ایک سے زیادہ بار پڑھنی پڑتی ہے کہ الٹی حروف تہجی تو ہمیں یاد ہی نہیں. کسی اور کے ساتھ بھی یوں ہوتا ہے؟
ضبط کیے بیٹھی تھی مدتوں سے مگر آج کہہ ہی دوں کہ جب بھی اس لڑی میں مراسلہ لکھنا ہوتا ہے ہمیں ساری حروف تہجی ایک سے زیادہ بار پڑھنی پڑتی ہے کہ الٹی حروف تہجی تو ہمیں یاد ہی نہیں. کسی اور کے ساتھ بھی یوں ہوتا ہے؟
فہد اشرف محفلین جون 2، 2018 #6,469 محمد عدنان اکبری نقیبی نے کہا: طاہر لاہوتی کون تھے ؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ شاید طائر لاہوتی کے صیاد
محمد عدنان اکبری نقیبی نے کہا: طاہر لاہوتی کون تھے ؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ شاید طائر لاہوتی کے صیاد
ع عظیم محفلین جون 2، 2018 #6,470 محمد عدنان اکبری نقیبی نے کہا: طاہر لاہوتی کون تھے ؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ سادہ سے سوال یہاں بھی شروع؟
محمد عدنان اکبری نقیبی نے کہا: طاہر لاہوتی کون تھے ؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ سادہ سے سوال یہاں بھی شروع؟
الف عین لائبریرین جون 3، 2018 #6,471 زیر توجہ مراسلہ در اصل میرا ہی تھا جس نے ایک سادہ سا سوال کر دیا تھا
ام اویس محفلین جون 4، 2018 #6,477 خاموش اے دل بھری محفل میں چلانا نہیں اچھا ادب پہلا قرینہ ہے محبت کے قرینوں میں