جب آدھے کپ سے ہی کام چل جاتا ہے تو پورا کپ کیوں پئیں؟
ع عظیم محفلین جولائی 4، 2018 #6,774 گرمی میں بھی چائے کا یہ فائدہ ہوتا ہے کہ ذہن تازہ دم ہو جاتا ہے۔ میں نے بھی ابھی پی ہے
م حمزہ محفلین جولائی 4، 2018 #6,777 قبل اس کے کہ یہاں محفل پھر جم جائے کیوں نہ کھانے سے فارغ ہوا جائے ۔