الف عین

لائبریرین
صبح تو ایک بھی چراغ روشن نہیں تھا، رات کو ہی تو روشن کئے جاتے ہیں۔ مگر طبقون کا روشن کیا جانا سمجھ میں نہیں آیا
 

عظیم

محفلین
شاید جب کبھی کوئی بہت زیادہ حیران ہو جائے تو اسے طبقوں کا روشن ہونا کہتے ہیں، اور اگر حیرانی بہت ہی زیادہ ہو تو اس کو چودہ طبق روشن ہونا کہتے ہیں۔ پنجابی میں بھی استعمال کیا جاتا ہے یہ محاورہ
 
Top