ظاہر ہے، مولانا سے پہلے نہ کوئی آسکتا ہے نہ کسی کا حق بنتا ہے۔
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین جولائی 5، 2018 #6,783 ضروری ہے دیدار شاہی طوطے کا۔ آخری تدوین: جولائی 5، 2018
الف عین لائبریرین جولائی 5، 2018 #6,784 محمد عدنان اکبری نقیبی نے کہا: ضروری ہے دیر شاہی طوطے کا۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ صاف کہہ دوں کہ بات کچھ سمجھ میں نہیں آئی۔ شاید پاکستانی سیاست کا ذکر ہے؟
محمد عدنان اکبری نقیبی نے کہا: ضروری ہے دیر شاہی طوطے کا۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ صاف کہہ دوں کہ بات کچھ سمجھ میں نہیں آئی۔ شاید پاکستانی سیاست کا ذکر ہے؟
الف عین لائبریرین جولائی 5، 2018 #6,794 حال میں پاکستان میں الیکشن ہونے والا ہے اس لیے ماحول گرم ہے شاید