ٹُھسّے والی چائے تو چائنا کی وہ چائے ہے جو چھوٹے چھوٹے تنکوں اور مختلف پتیوں پر مشتمل ہوتی ہے
اور کیتلی میں آگ پر پکانے کے بعد بہت ہی چھوٹی پیالیوں میں پیش کی جاتی ہیں، یعنی ہماری طرح لسی کی گلاسوں اور دودھ کے پیالوں میں نہیں پی جاتی ہے
السلام علیکم کیا حال ہیں آپ سب کے
جی بلکل ٹھیک کہا آپ نے چائے اور طوطا تو جان ہے اس دھاگے کی
کبھی کبھی چاچو اور چاچو کے چاچو بھی جان ہوا کرتے تھے اس دھاگے کی اب ایک تو آتے نہیں دوسرے کم کم بلکہ کم کم کم آتے ہیں